Home / اسلام / قلمدان روشنی

قلمدان روشنی

السلام علیکم ورحمتہ اللہ
انتخاب
شفیق عمران لودھی لارنس کالج مری)
اتوار , 08, مارچ ،2020ء
12, رجب المرجب ،1441ھ
25،پھاگن,2076,ب
بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
وَ لَا تُجَادِلۡ عَنِ الَّذِیۡنَ یَخۡتَانُوۡنَ اَنۡفُسَہُمۡ ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَا یُحِبُّ مَنۡ کَانَ خَوَّانًا اَثِیۡمًا ﴿۱۰۷﴾ۚ ۙ
یَّسۡتَخۡفُوۡنَ مِنَ النَّاسِ وَ لَا یَسۡتَخۡفُوۡنَ مِنَ اللّٰہِ وَ ہُوَ مَعَہُمۡ اِذۡ یُبَیِّتُوۡنَ مَا لَا یَرۡضٰی مِنَ الۡقَوۡلِ ؕ وَ کَانَ اللّٰہُ بِمَا یَعۡمَلُوۡنَ مُحِیۡطًا ﴿۱۰۸﴾
107. اور آپ ایسے لوگوں کی طرف سے ( دفاعاً ) نہ جھگڑیں جو اپنی ہی جانوں سے دھوکہ کر رہے ہیں ۔ بیشک اللہ کسی ( ایسے شخص ) کو پسند نہیں فرماتا جو بڑا بددیانت اور بدکار ہے .
108. وہ لوگوں سے ( شرماتے ہوئے اپنی دغابازی کو ) چھپاتے ہیں اور اللہ سے نہیں شرماتے درآنحالیکہ وہ ان کے ساتھ ہوتا ہے جب وہ رات کو ( کسی ) ایسی بات سے متعلق ( چھپ کر ) مشورہ کرتے ہیں جسے اللہ ناپسند فرماتا ہے ، اور اللہ جو کچھ وہ کرتے ہیں ( اسے ) احاطہ کئے ہوئے ہے .
(سورۃ النساء آیت نمبر ,107,108)

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے