Home / پاکستان / پاک افغان بارڈر طورخم پر کرونا وائرس سے بچاؤ کے انتظامات،

پاک افغان بارڈر طورخم پر کرونا وائرس سے بچاؤ کے انتظامات،

رپورٹ
راجہ نوید حسن راولپنڈی
📕📕📕📕📕📕📕

پاک افغان بارڈر طورخم پر کرونا وائرس سے بچاؤ کے انتظامات، 13 ڈاکٹرز و طبی عملہ تعینات, پچھلے تین ہفتوں کے دوران 143,958 افراد کی سکرینگ

ڈپٹی کمشنر خیبر محمود اسلم وزیر

پڑوسی ممالک ایران و افغانستان سے کرونا وائرس کے کیسسز کے رپورٹ کے تناظر میں طورخم گیٹ پر ایک میڈیکل ٹیم تعینات کی گئی ہے، جو تھرمل سکیننگ گنز کے ذریعے آنے والے لوگوں کی باقاعدہ سکیننگ کرتی ہے۔ کسی قسم کی ایمرجنسی کے لئے طورخم گیٹ پر ایک ایمبولینس بھی تیار کھڑی ہے۔ اس کے علاوہ پاک افغان دوستی ہسپتال طورخم، تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال لنڈیکوتل اور جمرود بھی ایمرجنسی سپاٹس ڈکلئر کئے گئے ہیں۔ طورخم گیٹ پر قرنطینہ کی سہولت بھی موجود ہے۔ جہاں کوئی کیس آنے کی صورت میں مریض کو رکھا جا سکے۔ طورخم گیٹ پر کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے ضلعی انتظامیہ خیبر ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔ اس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ خیبر اور محکمہ صحت ایک دوسرے سے مکمل تعاون کر رہے ہیں۔ تاہم ابھی تک کوئی کرونا وائرس کیس سامنے نہیں آیا۔

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے