Home / کالم / الودا عی پارٹی

الودا عی پارٹی

تحریر
ناصر بیگ
🌼🌼🌼🌼🌼
کل سکول میں نہم جماعت نے دہم جماعت کو الودا عی پارٹی دی ۔۔جس موقع پر بندہ نے طلبا کے لیے اپنی تازہ لکھی ہوی نظم بھی سنای ۔۔۔۔۔میں کوی شاعر نہیں ہوں کبھی کبھی آمد ہو تو لکھ لیتے ہیں۔ ۔۔۔۔میری اس جسارت پر اپنی راے بھی دیں اور اصلاح بھی فرما یں۔ ۔۔۔

چھوڑ کے جا رہے ہو اس گلشن کو
دعا ہے کہ تم کو نیا گلستاں مبارک ہو
جہاں بھی جا و کامرانی ہو تمہارا مقدر
جو بھی سوچو تم، تمہارا ہر گماں مبارک ہو
جس شاخ پہ بیٹھو ہمیشہ یونہی چہکو
خدا کرے تمہارا ہر آ شیا ں مبارک ہو
اس باغ کا ہر مالی تھا خوب جوہر شناس
اب دعا ہے کہ تم کو نیا باغباں مبارک ہو
فرض ہم نے ادا کیا، قرض تم پہ باقی ہے
ہر منصب، جس کے تم بنو نگہباں مبارک ہو
کردار کا علم تھامو اور چھا جاو دنیا پر
یہ علم کہ جس کے ہو تم پاسباں مبارک ہو
علم کی جوقندیل رو شن کی ہے ناصر نے
تاریک راہو ں پر یہ شمع فر و زاں مبارک ہو

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے