Home / اسلام / فرشتے

فرشتے

انتخاب
فلک زاہد
Assalam o Alaikum!

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

🌸لَـهٝ مُعَقِّبَاتٌ مِّنْ بَيْنِ يَدَيْهِ وَمِنْ خَلْفِهٖ يَحْفَظُوْنَهٝ مِنْ اَمْرِ اللّـٰهِ ۗ اِنَّ اللّـٰهَ لَا يُغَيِّـرُ مَا بِقَوْمٍ حَتّـٰى يُغَيِّـرُوْا مَا بِاَنْفُسِهِـمْ ۗ وَاِذَآ اَرَادَ اللّـٰهُ بِقَوْمٍ سُوٓءًا فَلَا مَرَدَّ لَـهٝ ۚ وَمَا لَـهُـمْ مِّنْ دُوْنِهٖ مِنْ وَّالٍ 🌸

ہر شخص کی حفاظت کے لیے کچھ فرشتے ہیں اس کے آگے اور پیچھے اللہ کے حکم سے اس کی نگہبانی کرتے ہیں، بے شک اللہ کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنی حالت کو نہ بدلے، اور جب اللہ کسی قوم کی برائی چاہتا ہے پھر اسے کوئی نہیں روک سکتا، اور اس کے سوا ان کا کوئی مددگار نہیں ہو سکتا۔

”For each one are successive [angels] before and behind him who protect him by the decree of Allah . Indeed, Allah will not change the condition of a people until they change what is in themselves. And when Allah intends for a people ill, there is no repelling it. And there is not for them besides Him any patron.”
(Al Quran 13:11)
💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

        ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

❤ *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت !*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے میری اطاعت کی اس نے اللہ کی اطاعت کی، اور جس نے میری نافرمانی کی اس نے اللہ کی نافرمانی کی ۱؎۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ -3»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے