Home / کالم / انسان کب میچور ہوتا ہے*؟؟

انسان کب میچور ہوتا ہے*؟؟

*تحریر
طلحہ زبیر
💐💐💐💐
ہم سمجھتے ہیں کہ ہم 18سال کے اور بالغ ہوچکے ہیں لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ دماغ اس وقت مکمل طور پر میچور ہوتا ہے جب آپ 30 سال کے ہوتے ہیں۔ماہرین نے کہا کہ اس بات کی نشاندہی کرنا بہت مشکل ہے کہ کب دماغ میچور ہونا شروع ہونا ختم کرتا ہے تاہم کم سے 30 سال کی عمر تک اس میں خاصی تبدیلیاں پیدا ہوتی رہتی ہیں۔اس سے یہ پتہ چلتا ہے کہ لوگ کب قانونی طور پر میچور ہوتے ہیں۔؟؟ ماہرین نے کہا کہ اگر 18سال کی عمر میں آپ کو ڈرائیونگ، ووٹ ڈالنے ، شادی کرنے اورفوج میں شامل ہونے کا موقع مل جاتا ہے لیکن آپ کا دماغ اتنا میچور نہیں ہوتا کیونکہ میچورٹی 30 سال بعد ہی آتی ہے۔ بے شمار ماہرین اس بات پر بھی متفق ہیں کہ دماغ 40سال کی عمر میں میچور ہوا کرتا ہے۔اس وقت امریکہ اور برطانیہ میں پالیسی ساز اس معاملے پر غور وفکر کرتے رہے ہیں کہ آخر انسان کب میچور ہوتا ہے؟

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے