Home / پاکستان / پاکستان کی سب سے بڑی صحافتی تنظیم

پاکستان کی سب سے بڑی صحافتی تنظیم

صحافیوں کے حق میں آواز بلند کرنے والی پاکستان فیڈرل اتحاد یونین آف جرنلسٹ مرکزی چیئرمین
محمد عباس ساجد
03007617338
*ھمارا منشور*
آئیے آج ہم سب مل کر عہد کرتے ہیں کہ ہم ہر مظلوم کی آواز بنیں گے ہر مظلوم کی آواز حکام بالا تک پہنچائیں گے ہرمستحق کو اس کا حق دلائیں گے اور اپنے حق کے خلاف آواز اٹھائیں گے تو آئے ہماری ٹیم کا حصہ بنیں اور ہم بنیں گے آپ کی آواز ہر مظلوم کی آواز پاکستانیوں کی آواز اور پاکستان فیڈرل اتحاد یونین آف جرنلسٹ کا حصہ بنیے •
(1) صحافت اور صحافی کی عزت احترام و تکریم کو بلند کرنا*

(2)ہر شہر میں صحافی کالونی کی جدوجہد کرنا

(3) ہر صحافی کے لیئے ہیلتھ کارڈ کی کوشش کرنا۔
۔
(4) * صحافیوں کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کی روک تھام کیلئے کوشش کرنا *
(5) آپ کے بچوں کی تمام پرائیویٹ سکول اور کالجوں کی فیسوں کو ہاف یا ختم کروانا ۔

(6) صحافیوں کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کرنا
*
(7) تمام سرکاری ہسپتالوں میں آپ اور آپ کے بچوں کا علاج فری کروانا ۔

(8) صحافیوں کے مسائل حل کرنے کے لیے ہر وقت جدوجہد کرنا*
۔
(9) آپ کی ہر جائز آواز کو ارباب اختیار تک پہنچانا
۔
(10) آپ کے ہر مسائل کو منظر عام پر لانا*
۔
(11) اگر کسی ڈیپارٹمنٹ میں صحافی کی شنوائی نہ ہو تو بذریعہ یونین وفد کی صورت میں جاکر مسلئے کو حل کرانا*

(12) صحافیوں کے حقوق کا تحفظ کرنا اور اس کے لیے ہر فورم پر آواز اٹھانا ۔
۔
(13) ممبران یونین کو منظم اور متحد رکھنا
۔
(14) ممبران کی قانونی اور اخلاقی مدد کرنا
.
(15) فارغ صحافیوں کے لئے کسی بھی اخبار یا چینل میں ایڈ کروانا۔

(16) کسی بھی صحافی کے خلاف مقدمہ ہو تو اس کو ختم کروانا

(17) ملک کے کسی بھی پریس کلب یا یونین میں اختلافات کو ختم کروانے کے لیے کردار ادا کرنا ۔ اور ہم گورنمنٹ سے یہ بھی مطالبہ کریں گے کہ بات اہیلتھ کارڈ پلاٹ کی نہیں بلکہ سب صحافی بھائیوں کے لیئے نہ صرف گھر بلکہ بچوں کیلئے فری تعلیم مرحوم صحافی بھائیوں کی فیملیز کے لیے ماہانہ وظیفہ مقرر کیا جائے بچیوں کے لیے جہیز فنڈ تمام امداد خفیہ طور پر کی جائے بے روزگار صحافی بھائیوں کے لیے پریس کلب کے فنڈز سے مالی امداد کی جائے گی صحافی بھائیوں کے لیے پریس کلب میں جم کا قیام عمل میں لایا جائےاور انتہائی کم قیمت پر کیفٹ ایریا بنایا جائے پریس کلب کو ملنے والے فنڈز کا ماہانہ بنیادوں پر آڈٹ کروانے کا نظام قائم کیا جائے صحافی بھائیوں کی فلاح و بہبود کے نام پر ملنے والے فنڈز انہی پر خرچ کیے جائیں کوئی بھی ادارہ کسی صحافی کے خلاف پریس کلب کی اجازت کے بغیر کارروائی کرنے کا مجاز نہ ہو اور غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث صحافیوں کا بائیکاٹ اور ان کی رکنیت معطل کر کے قانونی کارروائی کی جائے

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے