Home / پاکستان / کل نفس ذائقۃ الموت*

کل نفس ذائقۃ الموت*

*رپورٹ*
*منور افتخار نمائندہ قلمدان پیرمحل*
📕📕📕📕📕📕
*پیرمحل میں بڑھتی ہوئی آبادی میں بے ہنگم اضافہ کی وجہ سے آنے والے دنوں میں قبرستانوں میں اراضی کی کمی کی طرف مقامی* *انتظامیہ اور عوامی نمائندوں کی توجہ مرکوز کرنا چاہتا ہوں تاکہ انتظامیہ اور عوامی نمائندوں کو چاہیے کہ وہ اتفاق رائے سے پیرمحل میں نئی قبر ستان کے لئے اراضی مختص کر سکے کیونکہ پیرمحل کا مرکزی قبرستان تقریبا 60سال سے یعنی کہ نصف صدی سے زیادہ پرانا لیکن اس کے باوجود مرنے والوں کو اپنے دامن میں سمیٹے جا رہا ہے موجودہ قبرستان کے ساتھ ملحقہ گرلز سکول کے عقب میں سرکاری اراضی پر قبضہ مافیا نے اپنے پنجے*گاڑھ چکا ہے وہ سرکاری اراضی قبرستان میں شامل کی جائے اس جگہ مٹی ڈال کر اس میں قطاروں میں کلین اینڈگرین پنجاب مہم کے تحت پودے لگائے جائیں تاکہ ایک ترتیب سے قبریں بنائی جائے جیسا کہ کسی مہذب معاشرے میں ہوتا ہیں* *انتظامی اداروں کی خاموشی نہ صرف ان کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے بلکہ یہ اداروں کی ملی بھگت اور نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے پیرمحل میں وہ ٹاون مالکان نے کالونی اور ٹاون تو کاٹ کر بیچا جا رہا ہے لیکن ان میں قبرستانوں کے لئے جگہ مخصوص نہیں کی جا رہی*
*پرانا قبرستان پاکستان بننے سے پہلے کا ہیں جو کہ سطح زمین سے نیچے ہو چکا ہے اس میں زیادہ تر لوگ اپنے پیاروں کی تدفین نہیں کرتے جس کو ہم نیا قبرستان کہتے ہیں وہ نصب صدی سے زیادہ پرانے ہو چکا ہے کیونکہ ہم سب نے مرنا ہر نفس کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے مٹی نے بالآخر مٹی میں ہی ملنا ہے قبرستان وہ جگہ جو انسان کو موت کی حقیقت یاد دلاتا ہے پیرمحل قبر ستان میں تدفین کے لئے آنے والے دنوں میں جگہ کی کمی کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اس لیے ابھی سے قبرستان کے لئے جگہ مخصوص کی جائے اور قبر ستان میں سٹریٹ لائٹس لگوائی جائیں*
*

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے