Home / کالم / پرنٹ میڈیا

پرنٹ میڈیا

تحریر
محمد عباس ساجد
مرکزی چیئرمین پاکستان فیڈرل اتحاد یونین آف جرنلسٹ
📕📕📕📕📕
پہلے پرنٹ میڈیا میں قلم چھوڑ ہڑتال ہوتی تھی تو اخبارات کو چھٹی کرنا پڑتی تھی بلکہ ایک دن میں ہی مسئلہ حل ہو جاتا تھا۔
اب الیکٹرانک میڈیا کے شعبہ جات پر صحافی کا اختیار نہیں بلکہ سیٹھوں کی چلتی ہے۔ ہڑتال کرے تو کون سا شعبہ کرے ‏آج بیروزگاری کی وجہ سے کیپیٹل ٹی وی کے کیمرہ مین فیاض علی کی جگہ کسی بھی نجی یا سرکاری ادارے کا ملازم بیروزگار ہونے کی وجہ سے فوت ہوجاتا تو پورے میڈیا کی ٹاپ اسٹوری ہوتی مگر ہم اتنے بے بس ہیں کہ اپنے آپ کے لئے نہیں بول سکتے۔ فیاض علی کی موت کی کسی چینل پر کوئی نیوز نہیں۔
آئیں ہمارے ساتھ چلیں اور اپنے مفادات کی بات نہیں ہو گی صرف صحافیوں کی بات ہو گئی
اگر ہم ظلم پر خاموش بیٹھے گے تو ہمارا شمار بھی ظالموں کے ساتھ ہوگا جب بھی بات کرتا ہوں تو کچھ دوست مشورہ دیتے ہیں کہ بھائی خاموش ہو جاو کچھ بھی نہیں بدلنا لیکن میں یہ کیسے مان لوں میرا اس بات پر یقین ہے کہ حق کی ہمشہ فتح ہوتی ہے اس میں کوئی شک نہیں کہ حق کے لیے جتنا دیر سے کھڑا ہوا جاے اتنی قربانی دی جاتی ہے لیکن حق اور سچ کی فتح یقینی ہوتی ہے لہذا اس گروپ میں ایڈ تمام پروفیشنل اور با ضمیر صحافی بھائیوں سے اپیل کہ جاتی ہے کہ حق اور سچ کی آواز کو بلند کرنے میں ہمارے ساتھ اپنا حصہ ڈالیں ہمارا مقصد کوئی ذاتی مفاد نہیں بلکہ کرپٹ مافیا کے خلاف بھرپور انداز میں آواز اٹھانا ہے اپنی جان ہتھیلی پر ہوتی ہے اور کیمرہ, مائیک یا قلم ہاتھ میں …… کیوں کہ یہی ہمارا ہتھیار ہے
ہم پر پابندیاں لگتی ہیں تشدد ہوتا ہے ہمارا قتل ہوتا ہے مگر ہم کبھی ہڑتال کر کے اخبار یا چینل بند نہیں کرتے……

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے