Home / پاکستان / پیر محل کچرا کنڈی

پیر محل کچرا کنڈی

رپورٹ
منور افتخار
نمائندہ قلمدان پیرمحل
📙📕📙📕📙📕📙📕📙📕📙
پیرمحل کا سلاٹر ہاوس کچرا کنڈی کا منظر پیش کرنے لگا پیرمحل تحصیل انتظامیہ کی عدم توجہ کا شکار سلاٹر ہاوس کا ٹرانسفارمر اور واٹر پمپ چوری ہونے تقریبا ایک ماہ ہونے کو ہے نہ تو اس کی ایف آئی آر درج ہو سکی نہ ہی کوئی متبادل ٹرانسفارمر نصب کیا گیا قصاب اندھیرے میں جانوروں کو ذبح کرنے پر مجبور نہ ہی پانی نہ ہی لائٹ انتظامیہ کو متعدد بار مطلع کیا لیکن کو شنوائی نہیں ہوئی دلچسپ بات یہ ہے کہ میونسپل کمیٹی ہر سال سلاٹر ہاوس کا ٹھیکہ 5سے 6 لاکھ روپے میں ہوتا ہے لیکن دیکھ بھال کے حوالے سے کوئی عملی اقدامات نہیں چوکیدار تک موجود نہیں بڑے جانور ذبح کرنے کے60 روپے چھوٹےجانور ذبح کرنے کے40 روپے وصول کیا جائے ہیں زیر نظر تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے سلاٹر ہاوس گندے تالاب کا منظر پیش کر رہا ہے اس گندگی زدہ ماحول میں قصاب جانوروں کو ذبح کرنے پر مجبور ہیں میونسپل کمیٹی کا کام صرف ٹھیکہ وصول کرنے ہے پانی کی نکاسی نہ ہونے سے گوشت جراثیم آلودہ ہو جائے ہیں وہی مضر صحت گوشت شہریوں کو کھلایا جا رہا ہے پیرمحل کی سیاسی سماجی سول سوسائٹی و دیگر شہریوں کا کہنا ہے کہ ناتجربہ کار ایڈمنسٹریٹر کو فوری طور پر تبدیل کیا جائے اس کو شہر کے مسائل کا ادراک نہیں ہے اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور سلاٹر ہاوس کی بجلی بحال کی جائے محکمہ لائیو اسٹاک کے ڈاکٹر کی مہر کے بغیر جو جانور ذبح کرتے ہیں ان کے خلاف بلاتفریق قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ پیرمحل کے شہری خطر ناک بیماریوں سے بچ سکے

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے