Home / کالم / یوم تحفظ ختم نبوت صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم:

یوم تحفظ ختم نبوت صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم:

از قلم⁦🖋️⁩ حافظ بلال بشیر
📕📕📕📕📕📕📕
7 فروری: یوم تحفظ ختم نبوت صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم:

قادیانی دنیا کا بد ترین کافر ہے جو اپنے آپ کو مسلمان ظاہر کرتا ہے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اس دنیا سے جانے کے بعد ہی مرتدین نے سر اٹھایا اور نبوت کے جھوٹے کذاب سامنے آئے جنہیں حضرت ابوبکر صدیق رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ حضرت خالد بن ولید (سیف اللّٰہ (اللّٰہ کی تلوار)) سے عبرت ناک شکست پر شکست دی۔ اور تمام کذابوں کا نام و نشان مٹا دیا۔ خالد بن ولید رضی اللّٰہ عنہ نے سب سے پہلے باغی طلیحہ بن خولد کو شکست دی۔ اس کے بعد مالک بن نویرہ کی سر کوبی کی۔ خالد بن ولید رضی اللّٰہ عنہ جب ان دونوں کی سر کوبی سے فارغ ہوئے تو آپ رضی اللّٰہ عنہ کو مسلیمہ کذاب لعنتی کی سرکوبی کے لیے روانہ کیا گیا۔ وہ تو اس دور کے کذاب تھے، اب بات کرتے ہیں موجودہ دور کے جھوٹوں،کذابوں ، لعنتیوں کی۔ انگریز برصغیر پر قبضہ کر کے بیٹھا ہوا تھا کہ مرزا غلام احمد قادیانی ملعون نے انگریز کی گود میں بیٹھ کر نبوت کا جھوٹا دعویٰ کیا۔ پاکستان بننے سے پہلے ریاست بہاولپور کے نواب صادق محمد خان عباسی نے 7 فروری 1935 کو جج محمد اکبر خان کے فیصلے کی توثیق کرتے ہوئے قادیانیوں کو کافر قرار دیا ۔ انگریز نے سخت دباؤ ڈالا نواب آف بہاولپور نے انگریز کا دباؤ ٹھکراتے ہوئے ملکہ وکٹوریہ کو قرارا جواب دیا اور کہا کہ ” آپ سے ہمارے تجارتی معاہدے ہوئے ذہنی معاہدے نہیں میں نواب ہوں قاضی نہیں” پاکستان وجود میں آنے کے بعد ختم نبوت کا دفاع اللّٰہ پاک نے سید عطاء اللہ شاہ بخاری رحمۃ اللہ کو دیا انہوں نے اپنی تحریک آگے بڑھائی۔ پھر اللّٰہ پاک نے مرزا غلام احمد قادیانی ملعون کے پیروکاروں کو ریاست پاکستان میں قانونی شکست دینے کے لیے مفتی محمود رحمتہ اللہ اور شاہ احمد نورانی رحمتہ اللہ و دیگر علماء کو چنا تمام علماء کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں اور اس وقت کے تمام پارلیمنٹرینز کو بھی سلام پیش کرتا ہوں خصوصاً ذوالفقار علی بھٹو صاحب کو۔ اور 7 ستمبر 1974 کو ان ملعونوں کو پاکستان کے ایوان سے آئینی شکست بھی ہوئی ۔ آئینی شکست سے پہلے اور آئینی شکست کے بعد اور قیامت تک یہ ملعون کافر ہیں مرتد ہیں۔ ہاں اگر کوئی شخص مرزا غلام احمد قادیانی پہ لعنت بھیج کر مسلمان ہو جاتا ہے اور پیارے آقا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کو اللّٰہ پاک کا آخری نبی مان لیتا ہے تو وہ ہمارا بھائی ہے اللّٰہ پاک تمام قادیانیوں کو سمجھ عطا فرمائے تاکہ وہ سمجھ سکیں۔

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے