Home / پاکستان / آئین کے تحت

آئین کے تحت

تحریر
محمد عباس ساجد
مرکزی چیئرمین پاکستان فیڈرل اتحاد یونین آف جرنلسٹ
📙📙📙📙📙📙📙📙📙
*1973 کے آئین کے تحت پاکستان پینل کوڈ کے سیکشن 298C اور 298B میں قادیانیوں پر نیچے دی گئ پابندیاں هیں…*

*1… قادیانی اپنی عبادت گاہ کو مسجد نہیں کہہ سکتے…*
*2… آذان نہیں دے سکتے…*
*3… اپنےآپ کومسلمان نہیں کہہ سکتے…*
*4… اپنےمذ هب کو اسلام نہیں کہہ سکتے…*
*5… اپنے مذ هب کی دعوت نہیں دے سکتے…*
*نوٹ… قادیانی اس قانون کوختم کرنے کی سازش کررهے هیں اس لئےهم نے یہ قانون عام کرناهے یہ ایس ایم ایس اپنےرابطہ کےتمام لوگوں کوبھیجیں کیونکہ ختم نبوت کا تحفظ ہمارا فریضہ ہے*
تمام احباب سے گزارش ھے کہ اپنے تمام گروپس میں درخواست کریں کہ اوپن فورمز پر یہ پیغام عام کردیں…
منجانب٠٠٠٠٠٠خادم تحفظ ناموس رسالت

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے