Home / ساہیوال / مختلف اداروں اور بالخصوص موبلنک و دیگر نیٹ ورکس

مختلف اداروں اور بالخصوص موبلنک و دیگر نیٹ ورکس

رپورٹ
محمد عباس ساجد
پاکپتن
📙📙📙📙📙📙📙
پاکپتن میں کمیر روڈ پر مختلف اداروں اور بالخصوص موبلنک و دیگر نیٹ ورکس کی فرنچائز کی مدد سے access حاصل کر عام عوام کے نمبرز کا ڈیٹا مخالف لوگوں کو دے کر اور دیگر اداروں کے لوگوں سے مراسم کی ایماء بلخصوص پولیس وغیرہ سےغیر قانونی طور پر لوگوں سے بلیک میلنگ کروانے کے طریقوں سے ناصرف بھرپور کمائی اور عام دکانداروں اور صارفین کی پریشانی کا باعث ہیں۔
تفصیلات کے مطابق کمیر روڈ پاک پتن میں چند سال قبل ایک ڈرائی کلینر (دھوبی) ان پڑھ عابد نامی شخص نے اپنے آباؤ اجداد کا کام اپناتے ہوۓ ایک رواثتی وراثتی مکان کے ساتھ کمیر روڈ پر ایک دوکان کرایہ پر حاصل کر کے ڈرائ کلینر کا م شروع کیا۔ مگر اس کے ساتھ ایزی لوڈ کا کام بھی شروع کیا ۔ اور اپنی بناوٹی دکھاوے خوش اخلاقی کا خوب ماہر ہے۔ اس ان پڑھ ڈرائی کلینر نے تمام تر نیٹ ورکس کی مختلف با اثر افراد کے ناجائز تعاون سے تمام تمام نیٹ ورکس کی ایکسیس کے کام خود کئے۔اور صارفین کو فرنچائز کی فری سروسز سے خوب رقم کمائی بلخصوص یو فون سے منی فرنچائز جیسے کام فری پرائس کے باوجود عام صارف سے پیسے لیتا ہوا اس غیر قانونی طریقے سے خوب بینک بیلنس بنایا۔ان پیسوں سے اپنے دو بھائیوں کو موبائل ریپیرنگ اور موبائل ایکسسریز ایزی لوڈ اور نیو اور پرانے موبائل کی خرید وفروخت کمیر روڈ بنوا دیں ۔ان سب دوکانات میں کولڈ ڈرنک سے لے کر آئس کریم پرنٹر اے۔ سی اور لیپ ٹاپ جیسی تمام پر تعیش سہولیات ہیں ۔تمام فرنچائز سے پورا غیر قانونی تعاون حاصل کر کے آصف موبائل کمیر روڈ اور کاشف ریپئرنگ کے نام سے بنائی گئی بناوٹی دوکان ان ڈرائی کلینرز نے مختلف سیاسی و محکمانہ شخصیات کو فری لوڈ جیسی لالچ دے کر کمیر روڈ پر دوکان داروں اور عام صارف کو مختلف اداروں کے تاؤن سے بلیک میلنگ اور پرسنل کسٹمرڈیٹا پرنٹ مخالف لوگوں کو بیچ کر غیر قانونی طریقے سے رقم کماتے رہے۔اس رقم سے بینک بیلنس بھر پور مزید بنایا۔ تمام فرنچائز اور بی ٹی سی ایل کے تعاون سے مختلف اہداف پورے کر کے کیش اور بیرون ممالک کی ریٹرن ٹکٹ پر وزٹ بھی کر چکے ہیں۔ اگر صارف ڈائرکٹ ہیلپ لائن پر یا فرنچائزز پر وزٹ کرے۔ تو کوئی سہولت یا ایکسیس کے نام پر لاہور بزنس سنٹر کا بتا دیا جاتا ہے۔ اور یہ برادران کمیر روڈ پر کروڑوں کی ملکیت سے دوکانات، رہائشی ایریا میں مکانات بنا کر یہ4 سے5 دھوبی برادران بھی تمام کام غیر قانونی فرنچائز اور دیگر تعلقات کی مدد سے صارف کو کروریج دے کر پیسے بٹورتے میں ملوث ہیں۔ مزید مختصراً یہ کہ ڈیٹا بلیک میلنگ اور بٹوری گئی رقم اس سے ڈسٹرک کورٹس کی کینٹین وغیرہ بھی ٹھیکہ پر لی ہوئی ہے۔ 2 سے 3 گارڈز تنخواہ فی کس تقریبآ 15000 ہے اور یہ آصف عابد اور کاشف کے ساتھ عابد کی ملکیت موبائل شاپ کے ساتھ u fone شاپ ہے اور اسے مکمل فرنچائز کی سوفٹ وئیر ایکسیس ہے۔ لائسنس کے بغیر کرائے پر ذاتی اور لوگوں کے مکانات اور پرسنل فوائد پر دوکانات تک لوگوں کی پراپرٹی کرایہ پر دینے کا غیر قانونی کام محکمانہ پشت پناہی سے کرتے ہیں۔ اگر کوئی عام صارف یا دوکاندار ان کی بلیک میلنگ سے تنگ آ کر آواز بلند کرے یہ بہت بڑے مافیا محکمانہ پولیس وغیرہ جیسے تعلقات سے بلیک میلنگ کے زریعے ڈرا کر خاموش کرنے کے ماہر ہیں۔ تمام اداروں کے سر براہان آئی۔ جی پنحاب، چیئرمین نیب، ایف، بی، آر۔ بلخصوص محترم جناب چیف جسٹس آف پاکستان اور چیف جسٹس آف ہائی کورٹ پنجاب اور تمام ٹیکس انکم تیکس،ویلتھ ٹیکس، پراپرٹی ٹیکس کے سر براہان سے اس مافیا برادران کے خلاف بھرپور قانونی کاروائی کا مطالبہ عام عوام الناس کی دلی آواز ہے۔ تمام معلومات ذاتی ڈرائع سے حاصل کی گئ ہیں اور حقیقت کے عین مطابق ہیں۔

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

One comment

  1. Avatar

    I very like this blog. Everything is cleared.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے