Home / اردو ادب / بہت نایاب ہو

بہت نایاب ہو

از قلم
طیبہ مرزا
🌺🌺🌺🌺🌺🌺
بہت نایاب ہو بہت خوبصورت ہو تم __
تمہیں کسی شے سے تشبیح دوں تو کیسے؟

محبت ہوتے تو اور بات تھی تم تو عادت ہو__
اک لمحہ بھی تمہارے بن رہوں تو کیسے__؟

میں اک چھوٹے سے گاؤں کی شریف ذادی ہوں__
تم سے محبت ہے، یہ تم سے کہوں تو کیسے__؟

دل میں میرے رہ رہے ہو نہ جانے کب سے__
تمہیں تمہارے آشیانے سے جانے کا کہوں تو کیسے_؟

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے