Home / اسلام / درس قرآن نمبر78* *بنی اسرائیل کا کفر*

درس قرآن نمبر78* *بنی اسرائیل کا کفر*

*مدرس:
محمد عثمان شجاع آبادی
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
بسم اللہ الرحمن الرحیم
بِءْسَمَا اشْتَرَوْاْ بِہِ أَنفُسَہُمْ أَن یَکْفُرُواْ بِمَا أنَزَلَ اللّہُ بَغْیْاً أَن یُنَزِّلُ اللّہُ مِن فَضْلِہِ عَلَی مَن یَشَاء ُ مِنْ عِبَادِہِ فَبَآؤُواْ بِغَضَبٍ عَلَی غَضَبٍ وَلِلْکَافِرِیْنَ عَذَابٌ مُّہِیْنٌ ٭وَإِذَا قِیْلَ لَہُمْ آمِنُواْ بِمَا أَنزَلَ اللّہُ قَالُواْ نُؤْمِنُ بِمَا أُنزِلَ عَلَیْْنَا وَیَکْفُرونَ بِمَا وَرَاء ہُ وَہُوَ الْحَقُّ مُصَدِّقاً لِّمَا مَعَہُمْ قُلْ فَلِمَ تَقْتُلُونَ أَنبِیَاء َ اللّہِ مِن قَبْلُ إِن کُنتُم مُّؤْمِنِیْن٭
ترجمہ: جس چیز کے بدلے انہوں نے اپنے آپ کو بیچ ڈالا وہ بہت بُری ہے یعنی اس جلن سے کہ اللہ تعالیٰ اپنے بندوں میں سے جس پر چاہتا ہے اپنی مہربانی سے (وحی) نازل فرماتا ہے۔ اللہ کی نازل کی ہوئی کتاب سے کفر کرنے لگے تو وہ (اس کے) غضب بلائے غضب میں مبتلا ہو گئے اور کافروں کے لئے ذلیل کرنے والا عذاب ہے۔۰۹۔ اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ جو (کتاب) اللہ نے (اب) نازل فرمائی ہے اس کو مانو تو کہتے ہیں کہ جو کتاب ہم پر (پہلے) نازل ہو چکی ہے ہم تو اُسی کو مانتے ہیں (یعنی) یہ اس کے سوا اور (کتاب) کو نہیں مانتے حالانکہ وہ (سراسر) سچی ہے اور جو اُن کی (آسمانی) کتاب ہے اس کی بھی تصدیق کرتی ہے۔ (ان سے) کہہ دو کہ اگر تم صاحبِ ایمان ہوتے تو اللہ تعالیٰ کے پیغمبروں کو پہلے ہی کیوں قتل کیا کرتے؟
*ربط:*
پچھلی آیات کی طرح ان آیات میں بھی یہود کی مزید ناہلیوں اور نافرمانیوں کا ذکر فرما رہے ہیں۔
* تفسیر:*
ان آیات مبارکہ میں اللہ تعالیٰ یہود کا ذکرہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں ان لوگوں ایک بری چیز کے بدلے میں اپنی جانوں کا سوا کردیاہے،کیا تم اس ضد اور حسد کی وجہ سے ایمان نہیں لاتے کہ نبوت اللہ نے بنی اسرائیل میں کیوں چلائی ہے،جب آنے والا نبی ان کی قوم کے علاوہ دوسری قوم میں پیدا ہو اتو کیا تم نہیں مانو گے،نبوت تو اللہ کا فضل ہے جسے چاہے عطا فرمائے،تم اس چیز کو حقیر جان کر انکار کرتے ہو تو تم اللہ کے غضب بالائے غضب میں مبتلاء ہوگئے ہو۔ایک غضب تو انبیاء ؑکے انکارکی وجہ سے اور دوسرا غضب حسد اور نفرت کی وجہ سے ان پر ہوا۔
وَإِذَا قِیْلَ لَہُمْ آمِنُواْ بِمَا أَنزَلَ اللّہ……جب ان یہود سے یہ کہا جاتا ہے کہ تم ان تمام کتابوں پر ایمان لاؤجو اللہ نے متعدد انبیاء پر نازل فرمائیں تو اس کے جوب میں یہود کہتے ہیں کہ ہم تو صرف تورات پر ہی ایمان لائیں گے کیوں کہ وہ ہم پر نازل ہوئی ہے،یہود کی یہ بات صراحتا کفر ہے،اللہ تعالیٰ نے ان کے اس قول کو تین طرح رد فرمایا ہے۔
۱……جب دوسری کتابیں بھی اللہ تعالیٰ نے نازل کی ہیں تو پھر ان کے انکار کیا وجہ ہے؟
۲…… دوسری کتابیں مثال کے طور پر جیسے قرآن مجید اور انجیل تو یہ کتابیں تو تورات کی تصدیق کرنے والی ہیں تو پھر ان کتابوں کا انکار کرنا تو تورات کا بھی انکار کرنا ہے۔
۳……جب تم تورات پر ایمان لاتے ہو تو پھر تم نے انبیاء ؑ کو قتل کیوں کیا؟انبیاء ؑ کو قتل کرنا تمام آسما نی کتابوں کے مطابق کفر ہے،تم نے توایسے انبیاء کو قتل کیا ہے جن کی تعلیمات ہی تورات کے موافق تھیں،پھر تم ان قاتلین کو اپنا پیشوا مان کر صراحتا تورات سے کفر کرتے ہو،کسی بھی طرح سے تمہارا یہ قول کہ ہم صرف اس کتاب پر ایمان رکھتے ہیں بالکل لغو اور باطل ہے،صراحتا کفرہے، حسد وعناد کے سوا کچھ نہیں۔
اگلی آیات میں بنی اسرئیل کے کفرکو مزید واضح کیا جارہاہے۔
آج ہم مسلمان بھی دنیا کی رنگینیوں میں کھو کر کفر و نافرمانی کے راستے پر چل رہے ہیں،ہمیں اپنی آخرت کی فکر کرنی چاہیے،دعا ہے کہ اللہ ہمیں گناہوں سے محفوظ فرمائے،اور اسلام کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

25 comments

  1. Avatar

    Hi! I’ve been reading your blog for a while now and finally got
    the bravery to go ahead and give you a shout out from Lubbock Texas!
    Just wanted to say keep up the good job! These are truly fantastic ideas in regarding blogging.

    You have touched some good factors here. Any way keep up wrinting.
    bookmarked!!, I like your blog! http://www.cspan.net/

  2. Avatar

    My brother suggested I might like this website.
    He was entіrely right. Tһis post trulу made my day.
    You can not imagine simply how much time I had spent for this info!
    Тһanks!

  3. Avatar

    I have recently starteԀ a blog, the info you offer on this web site has helρed
    me greatly. Thank you for all of youг tіme & woгk.

  4. Avatar

    It’ѕ imprеssive that you ɑre ցetting thoᥙghts from this paragraph as well as from our discussіon made at this time.

  5. Avatar

    It’s remarkable to pay a quick visіt this web page and reading the views of all colⅼeagues on the topic of this paragraph, while I аm also zealoսs of getting know-how.

  6. Avatar

    Pеrfectly written written content, Really enjoүed exɑmining.

  7. Avatar

    [url=http://tadalafillil.com/]cheapest tadalafil prices[/url]

  8. Avatar

    [url=http://tetracyclinecaps.com/]tetracycline 1mg[/url] [url=http://clomid150.com/]buy clomid 25mg[/url] [url=http://finasteridealop.com/]order generic finasteride[/url] [url=http://hydroxychloroquinecv.com/]plaquenil 10 mg[/url]

  9. Avatar

    [url=http://tetracyclinecaps.com/]where to buy tetracycline[/url] [url=http://lipitor2020.com/]lipitor 10mg tablets[/url] [url=http://nolvadex10.com/]buy nolvadex online with paypal[/url] [url=http://cephalexin911.com/]cephalexin 500 mg capsule cost[/url] [url=http://sildalistab.com/]buy cheap sildalis fast shipping[/url] [url=http://motilium10mg.com/]motilium price uk[/url] [url=http://chloroquineav.com/]resochina[/url]

  10. Avatar

    [url=http://toradoliv.com/]toradol 2017[/url]

  11. Avatar

    [url=http://hydrochlorothiazide2.com/]hydrochlorothiazide 25 mg capsules[/url] [url=http://prazosin.us.com/]prazosin hcl 2mg cap[/url] [url=http://proscar40.com/]proscar canada[/url] [url=http://propranolol100.com/]how much is propranolol 80mg[/url] [url=http://lasixwtp.com/]lasix 60 mg cost[/url] [url=http://priligydapoxetin.com/]dapoxetine 100 mg[/url] [url=http://triamterenebenzathiazide.com/]37.5 triamterene[/url]

  12. Avatar

    [url=http://sildalistab.com/]sildalis india[/url]

  13. Avatar

    [url=http://trentalgen.com/]generic trental[/url] [url=http://tadalafilxr.com/]cialis how to get a prescription[/url]

  14. Avatar

    [url=http://zoloftsrt.com/]where to get zoloft[/url] [url=http://cymbaltadulx.com/]cymbalta for sale in canada[/url]

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے