Home / بین الاقوامی / جنرل قاسم سلمانی اور وقت

جنرل قاسم سلمانی اور وقت

۔۔۔انتخاب
مولانا تبسم تحسین
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
03جنوری 2020 کو بی بی سی جنرل قاسم سلمانی پر ایک رپورٹ شائع کرتا ہے جس میں وہ یہ بیان کرنے کی کوشش کرتے ہیں جنرل قاسم سلمانی جلد ہی ایران پر قبضہ کرنے والے ہیں ۔ ایرانی عوام ان سے والہانہ محبت کرتی ہے ۔ ان پر اب ایران میں گانے بنتے ہیں ۔ نوجوان ان کی تصاویر سینے پر سجا کر فخر محسوس کرتے ہیں ۔ ان پر ڈاکومینٹری بنتی ہیں ۔ کیا ایرانی عوام واقعی میں اب ایک اور انقلاب کے لئے تیار ہیں ؟۔ رپورٹ میں مزید لکھتے ہیں کہ کچھ حکومتی حلقوں میں تشویش پائی جاتی ہے۔ کہ سلمانی ایران کا جنرل السیسی نا بن جائے ۔۔۔
مجھے لگتا ہے سلمانی کا قتل ایرانی مشاورت سے ہوا ہے کیونکہ ایران کے سامنے سارے واضح ثبوت رکھے گئے تھے جس کے مطابق گزشتہ دنوں ایک ملک کی آئل ریفائنری پر ہونے والے حملے میں جنرل سلمانی براہ راست شامل تھا اور ایرانی حکومت اس حملے سے نا صرف نالاں تھی بلکے لا علم بھی تھی ۔
ایران کے اندر بڑھتی ہوئی مقبولیت اور حد سے زیادہ خود اعتمادی جنرل سلمانی کی موت کا سبب بنی ہے ۔
کل عر اقی ائیر بیس پر ہونے والے حملے اسی باہمی رضامندی کا نتیجہ ہیں ۔ (جس میں چالیس سے زیادہ میزائل مارے گئے مگر نا کوئی بندہ مرا نا کوئی گاڑی نقصان ہوئی ۔ حتی کے ہیلی کاپٹر اور فائٹر جہاز بھی معجزانہ طور پر اپنی جگہ محفوظ رہے ۔) جس کا ذکر کچھ عالمی اخبارات نے کیا تھا کہ ایران کو فیس سیونگ کے لیے ٹارگٹ دیا جائے گا ۔اب ایرانی وزیر خارجہ کا بیان بھی آ گیا ہے حملے کی پیشگی اطلاع امریکہ کو دی گئی تھی ۔
البتہ ایران کا جن بنا کر اب کچھ عرب ممالک سے مزید ریال لینے کا وقت ہوا چاہتا ہے

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

7 comments

  1. Avatar

    free viagra generic viagra prices viagra generic homemade viagra fucking canadian viagra

    real life viagra demonstration viagra cock viagra generic generic viagra available viagra patent expiration

    http://pharm-usa-official.com/# – viagra generic

  2. Avatar

    When someone writes an piece of writing he/she keeps the thought of a user in his/her brain that
    how a user can know it. Thus that’s why this piece of writing is great.
    Thanks!

  3. Avatar

    What’s up, this weekend is nice in support of me,
    as this occasion i am reading this impressive educational article here at my house.

  4. Avatar

    Thanks to my father who shared with me concerning this blog, this blog is truly amazing.

  5. Avatar

    I’d like to thank you for the efforts you have put in penning this blog.
    I’m hoping to check out the same high-grade blog posts
    from you in the future as well. In truth, your creative writing
    abilities has encouraged me to get my own site now 😉

  6. Avatar

    Howdy! This post couldn’t be written any better!
    Looking at this article reminds me of my previous roommate!

    He always kept talking about this. I most certainly will send this article to him.
    Pretty sure he’s going to have a great read.
    Thanks for sharing!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے