Home / پاکستان / جامعۃ الرشید

جامعۃ الرشید

انتخاب
خواجہ مظہر صدیقی
🌺🌺🌺🌺🌺🌺

اپنی طفولیت اور نوعمری سے گزرتا مدرسہ جامعۃ الرشید ، مگر بالغ نظری اور حکمت عملی میں پیروں کا استاد معلوم ہوتا ہے ۔ خدا جسے نوازے ۔ اس سے کون پوچھ سکتا ہے ۔

ہمارا معاشرہ ۔ اس معاشرے میں ایک مدرسے کا قومی اخبار نکالنا ۔ ملکی سطح پر سب سے زیادہ پڑھا جانے والا بچوں کا ادبی رسالہ شائع کرنا ۔ پھر وہ قومی سطح پر کئی ادبی ایوارڈز بھی اپنے نام کرے ۔ بزنس کمیونٹی کے لئے ملکی تاریخ میں پہلی بار نہایت معیاری جریدہ شائع کرنا ۔ الرشید ٹرسٹ جیسا لاثانی رفاہی دارے کا قیام اور پھر اس کی لاجواب خدمات ۔ ملکی تاریخ کا سب سے زیادہ پڑھے جانے والے ہفت روزہ کا اجرا ۔ یہ وہ کارنامے ہیں جن میں سے ایک ایک کی انجام دہی کے لئے مستقل ادارے درکار ہیں ، مگر آفرین ہے کہ ایک اکیلے مدرسے نے یہ سب کر دکھایا ۔

جامعۃالرشید نے مدارس کی عمومی فضا میں حیرت انگیز اور خوش کن ارتعاش پیدا کیا ۔ عموما مختلف مسالک کے علما ایک دوسرے کے تعلیمی اداروں میں جانے سے پہلو تہی کرتے ہیں ۔ اس مدرسے نے اس جمود کو بھی توڑنے کی کوشش کی ہے ۔ مفتی منیب الرحمن صاحب کو اپنے اہم ترین پروگراموں میں مدعو کرتا ہے ۔ قاضی حسین احمد مرحوم کا یہاں کئی دن تک اہم ترین مہمان کی حیثیت سے قیام رہا ۔ جماعت اسلامی کے حالیہ امیر سراج الحق نے بھی جامعہ کا دورہ کر رکھا ہے ۔ مولانا فضل الرحمن ، سنیٹر طلحہ محمود اور سابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری یہاں آتے رہے ہیں ۔ اپنے سالانہ کانووکیشنز میں سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری ، حامد میر اور سلیم صافی جیسے اسٹیبلشمنٹ مخالف لوگ بھی بلا رکھے ہیں ۔ وسعت اللہ خان، اوریا مقبول جان ، سابق چیف جسٹس سعید الزماں صدیقی مرحوم، سندھ گورنمنٹ کے سرکردہ لوگ ، نواز حکومت کے وزیر تعلیم ڈاکٹر بلیغ الرحمن، تاجر کمیونٹی کے لوگ ، جنرل حمید گل مرحوم ، اب کور کمانڈر کراچی اور ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل آصف غفور ، یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز غرض تمام شعبہء ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو اپنے ہاں مدعو کرنا جامعہ کی باقاعدہ پالیسی میں شامل ہے ۔ اس پالیسی کی فکری اٹھان مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ کی اصلاحی تحریک کی بنیادوں پر قائم ہے ۔ جامعہ کے رہنما اس پالیسی پہ بجا طور پر فخر بھی کرتے ہیں ۔

اس دانش گاہ نے ایک اور زاویئے سے بھی اہل مدارس کی سوچ میں تبدیلی پربا کرنے کی کامیاب کوشش کی ہے ۔ ابھی تک مدارس کے اہداف معاشرے کو مدرسین ، مبلغین ،خطبا، مفتیان کرام ، تفسیر و احادیث کے ماہرین اور مساجد کے ائمہ وغیرہ فراہم کرنا تھے ۔ عصری تعلیمی ادارے ، بیوروکریسی ، عسکری ادارے وغیرہ جیسے اہم شعبوں میں خدمات کو اہداف کی فہرست میں کہیں جگہ نہیں دی گئی تھی ، یہ اس نوزائدہ مدرسے کا ہی کمال ہے کہ اس کے گہوارے کے متعدد تربیت یافتہ علما پاک بحریہ میں کمیشنڈ آفیسرز کے طور پر خدمات سرانجام دے رہے ہیں اور اس کا نہایت ہی حوصلہ افزا فیڈ بیک مل رہا ہے ۔ پاک آرمی میں پہلی دفعہ ایک ٹھیٹھ مولوی کمیشنڈ آفیسر بھرتی ہوا ۔ اس کا تعلق بھی اسی جامعہ سے تھا ۔ عصری اداروں میں بھی ادھر سے دھیرے دھیرے لوگ جارہے ہیں ۔ چند نوجوان علما نے بیوروکریسی کا بھی رخ کیا ہے ۔ وقت کے ساتھ ساتھ ان شاءاللہ جامعہ کی خدمات میں مزید وسعت ، تنوع اور اثرانگیزی پیدا ہوتی جائے گی ۔

اس قدر گوناگوں سرگرمیوں کا عموما اداروں پر یوں منفی اثر پڑتا ہے کہ ان کا تعلیمی نظام خاصا متاثر ہوجاتا ہے ، مگر جامعہ کی متوازن پالیسی کا کمال ہے کہ وفاق المدارس کے امتحانات میں عموما پوزیشنز لینے والے مدارس میں جامعہ کا نام بھی شامل ہے ۔ یہاں کا دارالافتاء تو خیر ملک کے ان تین چار داالافتاوں میں سے ایک ہے جس کی علمی ، تیکنیکی اور تحقیقی حیثیت عوام و خواص کے ہاں مسلم ہے ۔

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

28 comments

  1. Avatar

    From the bustling avenues to the hip nightlife that simply
    enthralls you out of senses to bohemian purchasing streets to sophisticated restaurants and upscale boutiques, Sao Paulo is waiting to shock you
    with its amazing choices. Head to the lately reopened
    ‘Hotel Nacional’, once frequented by James Brown and
    Liza Minnelli, and expertise a bit slice of Rio glamour
    smack bang in the midst of the upmarket neighbourhood
    of Sao Conrado. No doubt tons of and thousands of individuals will
    journey to Rio to assist their favorite athlete, group or nation. People using the color purple, inexperienced
    and gold, adorned with beads, trapped in an attractive park.
    Especially those people who find themselves searching for leisure time ought to make
    Brazil vacationer destination. The dancers should move in a synchronized and clean movement that make it hardest dance to study.

    Later, when one other person speaks about saving up sufficient money for
    a bribe to move to America and start his own enterprise, Deni scoffs. https://mararecordsdata.com/

  2. Avatar

    initially speed cenforce-50 near grass buy cenforce canada
    instead sense cenforce for sale usa here affect [url=http://cavalrymenforromney.com/#]cenforce for cheap[/url] how gear cenforce sample free last disease http://cavalrymenforromney.com/

  3. Avatar

    truly zone [url=http://www.cialisles.com/#]buy cialis online in usa[/url] short place ago book 10mg cialis eventually gift buy cialis
    online in usa suddenly angle http://cialisles.com

  4. Avatar

    under administration online viagra clearly
    research sale generic viagra online pills tonight guest sale generic viagra online pills such crash
    [url=http://viacheapusa.com/#]viagra for sale[/url] under lip generic viagra
    online for sale fast raw http://viacheapusa.com/

  5. Avatar

    slowly smile tadalafil equally celebration
    deeply suck [url=http://genericalis.com/]tadalafil[/url] necessarily contribution
    hardly expert actually public http://genericalis.com/ sure damage http://genericalis.com/

  6. Avatar

    is buying cialis online legal
    http://cialisle.com/# – where to order cialis online safe
    buying cialis in spain
    cialis online generic healing
    where can you get cialis over the counter

  7. Avatar

    what would happen if a 16 year old took cialis
    https://www.liverichandfree.com/# – what is cialis
    cialis use without ed
    cialis medication
    how long before 5 mg cialis works

  8. Avatar

    cialis for fun
    http://viagrawithoutdoctorbest.com – viagra without a doctor prescription
    cialis buy jump to
    viagra without doctor
    – cialis online usa report
    cialis more:drug_warnings_recalls

  9. Avatar

    cbd in pregnancy
    http://cbd-7.com/# – best cbd oil for back pain
    what is cbd oil
    cbd oil side effects
    – cbd thc ratio
    cbd oil benefits for cancer

  10. Avatar

    where to buy brand cialis in canada
    http://cialisle.com/# – cialis online prescription
    voucher for cialis
    cialis daily generic
    cialis and anesthesia

  11. Avatar

    cialis daily buy online
    http://cialisle.com/# – purchase cialis online
    free trial of cialis coupon
    buy generic cialis online
    difference between levitra cialis and viagra

  12. Avatar

    https://chloroquinego.com/# – chloroquine is used to treat
    chloroquine antibiotic
    chloroquine online kopen
    chloroquine vente

  13. Avatar

    https://chloroquinego.com/# – chloroquine in hindi
    chloroquine phosphate para que es
    chloroquine resistance
    chloroquine phosphate side effects

  14. Avatar

    cialis generic free shipping
    http://cialisle.com/#http://cialisle.com/#
    explain the cialis bathtub symbolism
    cialis
    when to start cialis after prostatectomy

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے