Home / کالم / نعمتِ غیر مترقب

نعمتِ غیر مترقب

::: اہلِ ذوق کے لئے ایک نعمتِ غیر مترقبہ :::
انتخاب
محمد فیاض خان سواتی

مندرجہ ذیل عنوان سے برادرِ عزیز مولانا ڈاکٹر حافظ محمد عمار خان ناصر سلمہ اللہ تعالیٰ فاضل و سابق مدرس جامعہ نصرۃ العلوم و حال مدیر الشریعہ گوجرانوالہ کا ” پی ایچ ڈی ” کا مقالہ مع مفید اضافہ جات کے حال ہی میں شائع ہو کر منظرِ عام پر آ یا ہے ، جس کے لئے ہم انہیں مبارک باد پیش کرتے ہیں ، اور اتنے اہم علمی کام کی اشاعت پر ان کے لئے دعا گو بھی ہیں کہ ” اللّھم زد فزد ”
اس موضوع کی اہمیت کا اندازہ صرف اہلِ ذوق کو ہی ہو سکتا ہے ، وگرنہ تو عمومی فضاء یہ ہے کہ جس آدمی سے ہمیں معمولی سا اختلاف بھی ہو جائے ہم اسے زندگی بھر خاطر میں ہی نہیں لاتے ، اس کی تحریر کو پڑھنا تو در کنار اور استفادہ عنقاء ہو جاتا ہے ۔
میری ذاتی رائے کے مطابق یہ اتنی اہم علمی ، مفصل اور مدلل کاوش پر مشتمل کتاب منظرِ عام پر آئی ہے کہ فقہ اور حدیث کے علوم سے اشتغال رکھنے والے تمام ہی معلمین اور متعلمین کی نظروں سے بالخصوص ایک بار ضرور ہی گزرنی چاہئیے ، اس کتاب میں جن اہم ترین مباحث پر قلم اٹھایا گیا ہے ، ان کی اجمالی ، مختصر اور جامع انداز میں فہرست کتاب کے آخری ٹائٹل پر ذیل میں دیکھی جا سکتی ہے ۔
412 صفحات پر مشتمل اس ذخیرہ علم کو بہترین کمپوزنگ ، عمدہ کاغذ ، نفیس طباعت اور رنگین معیاری جلد بندی کے ساتھ ” کتاب محل لاہور ” نے شائع کرنے کی سعادتِ عظمیٰ حاصل کی ہے ، اسے حاصل کرنے کے لئے مندرجہ ذیل نمبروں پر رابطہ کیا جا سکتا ہے ۔
03004627500
کتاب محل لاہور

03066406040
مکتبۃ الحسنین گوجرانوالہ

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

One comment

  1. Avatar

    Retweeted Doris Murray (@murray_doris):

    WickedWitch I’ll get you my sweetie $ your little dog to… https://dorismurray.com/

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے