Home / اسلام / گرہن

گرہن

انتخاب
امداد اللہ طیب
•••••••☀﷽☀•••••••
🌹┄┅════❁ﷺ❁════┅┄🌹
*کیا سورج گرہن☀ اور چاند گرہن 🌙سے حاملہ عورت کو کوئی نقصان ہوتا ہے ؟*

*جواب :*
بعض ضعیف الاعتقاد لوگوں میں یہ مشہور ہے کہ سورج گرہن اور چاند گرہن سے حاملہ عورت کو چند صورتوں میں نقصان ہوسکتا ہے *جیسے سبزی وغیرہ کاٹنا🥒🍅، چھری، چاقو, قینچی ✂وغیرہ ہاتھ میں لینا، گھر سے باہر نکلنا، کمرے میں باہر کی روشنی آنا، کھلے آسمان کے نیچے رہنا، لیٹنے بیٹھنے میں سمٹنا سکڑنا وغیرہ وغیرہ .*
🌼🍃🌼🍃🌼🍃
یادرہے!
یہ تمام تَوَھُّمْ پرستی کی باتیں ہیں، اور لوگوں کے فاسد خیالات ہیں اور ان کی اپنی گھڑی ہوئی باتیں ہیں.
*لہذا حاملہ عورت کو سورج گرہن اور چاندگرہن سے ہرگز کوئی نقصان نہیں ہوتا اور نہ اس کے بچے پر بُرا اثر پڑتا ہے*
کیونکہ اللہ عزوجل اور اس کے پیارے حبیب ❤ محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم نے سورج گرہن ☀اور چاند گرہن🌙 کے سبب حاملہ عورت کیلیے ایسے کوئی بھی خطرات و نقصانات بیان نہیں فرمائے بلکہ یہ سب لوگوں کی خود ساختہ باتیں ہیں۔
جیساکہ صحیح بخاری شریف کی حدیثِ مبارکہ ہے :
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنھما نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہوئے خبر دیتے ہیں کہ:
🌸🍃🌸🍃🌸🍃
*”إِنَّ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ لَا يَخْسِفَانِ لِمَوْتِ أَحَدٍ وَلَا لِحَيَاتِهِ وَلَكِنَّهُمَا آيَتَانِ مِنْ آيَاتِ اللَّهِ ، فَإِذَا رَأَيْتُمُوهَا فَصَلُّوا “*
☀🌙☀🌙☀
🌴یعنی بے شک سورج اور چاند میں کسی کے مرنے یا پیدا ہونے کیوجہ سے گہن نہیں لگتا بلکہ یہ دونوں اللہ عزوجل کی نشانیوں میں سے دو نشانیاں ہیں پس جب تم اسے (گہن کو ) دیکھو تو نماز پڑھو.🌴

*(صحیح بخاری حدیث نمبر :1042)*📙📗
اس حدیث مبارکہ سے معلوم ہوا کہ مذکورہ توھمات میں پڑنے کے بجائے نماز میں مشغول ہونا چاہیے اس عقیدے کے ساتھ کے سرکار مدینہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان برحق ہے اور لوگوں کی توہمات باطل ہیں

*اللّہ تعالٰی کے لیے علم دین حاصل کریں اور دنیا اور آخرت کی بھلائیاں حاصل کریں جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا۔*🌸🍃

🌹وَاللّٰہُ اَعْلَمُ وَرَسُوْلُہُ اَعْلَمْ عزوجل و صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🌹
❤📚🤲🤲🤲📚❤

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

One comment

  1. Avatar

    Like all fields, photography, professional photography at that, isn’t aas easy as you can think.

    From Barmans online, you’ll hve the complete baar and catering materials covered-along using your home bar
    and even your outdoor dining set up. In this Shahrukh Khan has played role just as the one pplayed in Super Hero.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے