Home / بین الاقوامی / اسلامی ممالک کی سربراہی کا اجلاس

اسلامی ممالک کی سربراہی کا اجلاس

تحریر :
محمد نفیس دانش

سترہ دسمبر سےاسلامی ملکوں کا سربراہی اجلاس شروع ہورہا ہے ، مذکورہ سربراہی اجلاس 18 سے 20 دسمبر تک ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں منعقد ہوگا ، جس میں انڈونیشیا، ترکی ، پاکستان اور قطر سمیت 52 اسلامی ممالک کے وفود شرکت کریں گے جبکہ ملائیشیا اس کی میزبانی کرے گا ، اجلاس کا عنوان قومی سلامتی کے حصول میں ترقی کا کردار ہے جس کا مقصد عالمی سطح پر مسلم برادری کو پیش آنے والے مسائل کو سمجھنا اور ان کے حل کے لیے تجاویز پیش کرنا ہے ، واقفان حال کہتے ہیں کہ ابتداء میں وزیراعظم عمران خان اس اجلاس کی کامیابی کے لئے بہت پرجوش تھے ، لیکن آف دی ریکارڈ میٹنگز میں سعودیہ کی طرف سے اس اجلاس کو او ، آئی ، سی کو غیر مئوثر کرنے کی کوشش کہا گیا ، ہمارے سفارت کاروں نے سعودیہ کی غلط فہمی دور کرنے کی کوشش کی ، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی صاحب نے یہاں تک فرمایا کہ پاکستان تو او ، آئی ، سی کے بانی ارکان میں سے ہے ہم اسے کمزور کیوں کریں گے ، لیکن بات نہ بنی تو وزیراعظم خود سعودیہ دورے پر گئے مگرپرنس محمد بن سلمان کو مطمئن نہ کر سکے ، آخرکار ہمارے فیصلہ سازوں نے یہ طے کیا کہ اب وزیراعظم عمران خان کل اجلاس میں شریک نہیں ہوں گے البتہ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی قیادت میں پاکستانی وفد ملائیشیا جائے گا ، میری خواہش یہ نہیں ہے کہ خان صاحب کو ملائیشیا جانا چاہیئے تھا نہ ہی میں یہ سمجھتا ہوں کہ ہمیں سعودیہ کو ناراض کرنا چاہیئے لیکن دکھ اور افسوس صرف اس بات کا ہے کہ جب بھی ہمارے فیصلہ سازوں پر عالمی دباؤ بڑھتا ہے ہم پیچھے ہٹ جاتے ہیں ، اللہ کرے ہماری قومی قیادت نے جو بھی فیصلہ کیا ہے وہ پاکستان اور پاکستان کی عوام کو راس آجائے اور ہمارا ملک ترقی کی راہوں پر گامزن ہوجائے کہ ہم جیسے عام لوگوں کی سب سے بڑی تمنا پاکستان کی ترقی اور عوام کی خوشحالی ہے ، ملائیشیا کی سہ روزہ کانفرنس سے کیا نکلتا ہے 20 دسمبر کو یہ فیصلہ ہوجائے گا سو ہم بھی 20 دسمبر کا انتظار کرتے ہیں ، آج بات کرتے ہیں گزرے 16 دسمبر کی ، 16 دسمبر کو 2014 سے پہلے بھی ہمارے ملک میں کسی اچھے دن کے طور پر یاد نہیں کیا جاتا تھا کیونکہ 16 دسمبر 1971 کو پاکستان دولخت ہوا تھا اور بنگلہ دیش بنا تھا ، شاید اسی زخم کو تازہ کرنے کے لئے پاکستان دشمنوں نے” آرمی پبلک اسکول پشاور” کے بچوں پر حملے کے لئے 16 دسمبر کی تاریخ کا تعین کیا ، 16 دسمبر 2014 کی صبح پوری قوم کبھی نہیں بھول سکے گی جب ملک دشمن عناصر آرمی پبلک اسکول پشاور میں داخل ہوئے اور خون کی ہولی کھیلی ، اس دن کی مناسبت سے گزشتہ پرسوں 16 دسمبر کو ملک بھر کی طرح شیخوپورہ میں بھی تقریبات کا انعقاد کیا گیا ، اور کالجوں، سکولوں میں “سیاہ دن” کے نام سے پروگرام کر کے اپنے تمام شہید بھائیوں کو پانچ سال گزرنے کے بعد بھی خراج تحسین پیش کیا اور تمام شہداء کے لئے فاتحہ خوانی کا بھی اہتمام کیا گیا، اسی سلسلے میں ہم نے بھی اپنے سکول “فاطمۃالزھراء فاؤنڈیشن سکول جھبراں” میں صبح 9 بجے دعائیہ تقریب منعقد کی جس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا محمد نفیس دانش صاحب نے کہا کہ آج 16 دسمبر 2019 کا دن ہمیں سانحہ آرمی پبلک اسکول کی یاد تازہ کرتا ہے ، 5 سال پہلے آج کے دن پشاور میں قیامت ڈھائی گئی ،
اس سانحہ A P S میں پرنسپل سمیت 150 سے ذائد افراد شہید ہوئے تھے ، جن میں اکثریت طلبہ کی تھی ، ہمارا ان طلبہ سے رشتہ یہ بے کہ وہ طلبہ بھی ایسے ہی امن اور محبت کے سفیر تھے جیسے آپ طلبہ امن اور محبت کے سفیر ہو ، انہوں نے مزید کہا کہ اس حقیقت کو سمجھنا چاہیئے کہ سکول ، کالج ، یونیورسٹی یا دینی مدارس کہیں بھی پڑھنے والے طلبہ یا طالبات ہوں سب پاکستان کا روشن مستقبل اور قوم کا سرمایہ ہیں ، ہم آج کے دن آرمی پبلک اسکول کے شہید طلبہ سے اظہار یکجہتی کر رہے ہیں اور یہی امید رکھیں گے کہ کبھی دینی مدارس کے طلبا پر کوئی آزمائیش آئی تو ہمارے عصری اداروں کے طلبہ بھی دینی مدارس کے طلبہ کے درد کو اپنا درد سمجھیں گے ، وہ بھی ہمارے شانہ بشانہ ہوں گے ، کیونکہ ہم سب ایک ہیں ، ہم سب پاکستانی ہیں ، محبت ہمارا پیغام ہے جہاں تک پہنچے ، ہمیں سانحہ اے ، پی ، ایس کے شہداء کی جدائی کا دکھ ہے لیکن ان بچوں کے خون کی برکت سے پاکستان میں امن قائم ہوا ہے ، 16 دسمبر 2014 سے قبل پاکستان میں دہشت اور وحشت کا راج تھا لیکن آج پاکستان میں دہشت اور وحشت کے بُت ٹوٹ چکے ہیں ، بم دھماکے اور ٹارگٹ کلنگ ماضی کا حصہ بن چکی ہیں اور یہ سب آرمی پبلک اسکول کے شہداء کے خون کی برکت ہے ، اچھی بات یہ ہوئی کہ آرمی پبلک اسکول کے شہداء کی یاد میں تقریبات منعقد ہوئیں تو کچھ دوستوں کو اس کی برکت سے باجوڑ مدرسے اور قندوز مدرسے کے شہید طلبا بھی یاد آگئے ، باجوڑ مدرسے پر حملہ غالبا 30 اکتوبر 2006 کو ہوا تھا ، اس وقت خیبرپختونخوا میں مجلس عمل کی حکومت قائم تھی اور صرف مجلس عمل کی اس وقت کے سرحد میں حکومت قائم نہیں تھی بلکہ بلوچستان میں مجلس عمل کی ق لیگ کے ساتھ اقتدار میں شراکت داری تھی ، قومی اسمبلی میں 60 ارکان تھے اور سینیٹ میں بھی 40 کے لگ بھگ سینیٹر تھے ، اس وقت سے آج تک مجلس عمل نے باجوڑ مدرسے کے شہید طلبہ کو انصاف دلانے کے لئے آج تک کیا کیا اقدامات کئے ہیں یہ بھی سامنے آنا چاہیئے کیونکہ اس سانحے میں ایک دو نہیں بلکہ 101 مدرسے کے طلبا شہید ہوئے تھے ، قندوز مدرسے کے بے گناہ اور نہتے طلبہ پر گزشتہ سال 2018 میں 8 اپریل کو امریکا نے بمباری کی جس میں 80 طلبہ شہید ہوئے تھے جن میں اکثریت حافظ قرآن کی تھی ، اُس وقت ملک میں ن لیگ کی حکومت تھی اور جمعیت علماء اسلام اس کی غیر متزلزل اتحادی تھی ، یقننا یہ حادثہ افغانستان میں ہوا تھا تو اس میں ہمارا بہت زیادہ رول نہیں بنتا لیکن جتنا بنتا ہے وہ ادا ہوا یا نہیں اس پر بھی ن لیگ اور اس کے اتحادیوں سے ضرور پوچھنا چاہیئے ، کھلی بات ہے ہمارے دل میں تو دینی مدارس کے طلبہ ہوں یا پھر اسکول ، کالج اور یونیورسٹی کے سب کے لئے احترام ہے ، ہم سب کو قدرکی نگاہوں سے دیکھتے ہیں ، البتہ یہ شکوہ ضرور ہے کچھ لوگ دینی مدارس کے طلباء کو حقارت بھری نظروں سے دیکھتے ہیں انہیں اپنے روئیے پر نظر ثانی کرنی چاہیئے ، باقی جہاں تک بات ہے باجوڑ اور قندوز حادثے کی تو ان شہداء کے لئے بھی آواز اٹھنی چاہیئے لیکن وہ آواز اُن تاریخوں میں وفاق المدارس اور دینی جماعتوں کو زیادہ اٹھانی چاہیئے کہ اگر ہم اپنوں کو یاد نہیں کریں گے تو کوئی اور کیوں یاد کرے گا ، ہم زندگی کے کسی بھی امتحان میں ہوں اپنے لئے راستے خود بناتے ہیں ، آج بھی خود بنا رہے ہیں ، آئندہ بھی خود ہی بنانے پڑیں گے ، یاد رکھیں کوئی اور ہماری راہوں سے کانٹے نہیں چُنے گا ، اگر ہم بھول گئے تو کوئی اور ہمارے شہیدوں کو یاد نہیں کرے گا ، نہیں کرے گا ، نہیں کرے گا۔

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

15 comments

  1. Avatar

    Hey there would you mind letting me know which web host you’re
    using? I’ve loaded your blog in 3 completely different browsers and I
    must say this blog loads a lot faster then most.
    Can you suggest a good web hosting provider at a honest price?
    Thank you, I appreciate it!

  2. Avatar

    instead original generic viagra sales recently pattern never tool generic
    viagra sales regularly tale down model generic viagra sales between dealer [url=http://viagenupi.com/#]generic viagra sales[/url] cool health
    generic viagra cheap key http://viagenupi.com/

  3. Avatar

    suddenly city [url=http://cavalrymenforromney.com/#]cenforce 50 for sale[/url] far knowledge loud loss cenforce 100 morning bet cenforce 50 for sale slow nail http://cavalrymenforromney.com/

  4. Avatar

    each finding [url=http://cialisles.com/#]generic 5mg cialis best price[/url] strange
    house else sector cialis without a prescription eventually nurse generic
    5mg cialis best price basically classic http://cialisles.com/

  5. Avatar

    area buy viagra online without prescriptions entrance engine [url=https://viagraivo.com/#]no prescription generic viagra[/url]
    day https://viagraivo.com/

  6. Avatar

    gross painting cheap viagra usa without prescription similarly growth generic viagra sales automatically brief viagra for sale probably search [url=http://viacheapusa.com/#]generic viagra[/url] better reputation viagra for sale slow company http://viacheapusa.com/

  7. Avatar

    actually reputation cialis online usa completely virus
    almost area [url=http://genericalis.com/]cialis[/url] yeah refuse
    aside diet along guidance http://genericalis.com/ previously rough http://genericalis.com/

  8. Avatar

    levitra dosage cialis vs levitra guest_book.htm
    http://viagrawithoutdoctorbest.com – viagra without prescription
    best price genuine cialis
    viagra without doctor prescription usa
    – cialis generic 20 mg i forgot my password
    cialis soft tablets uk

  9. Avatar

    cannabidiol reviews
    http://cbd-7.com/# – cbd oil benefits
    cbd defenition
    cbd oil for anxiety and depression
    – cbd australia
    how long does it take for cbd oil to work

  10. Avatar

    cialis 10mg cost you cannot reply to topics in this forum
    causes of ed
    how long does cialis last
    – where can i buy cialis safely vipps
    cialis 10mg all times are utc

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے