Home / اردو ادب / فقط میں اک انسان ہوں

فقط میں اک انسان ہوں

انتخاب
نمرہ احمد نمل

میری پہچان کیا فقط میں اک انسان ہوں
ساری مخلوقات میں اشرف المخلوقات ہوں

مانا کے میں مٹی کا ایک ڈھیر ہو مگر
یہ بھی بجا ہے کہ میں مسجود ملائک ہوں

یہ سچ ہے کہ میں خدا کی اک خطا کار ہوں
لیکن اپنے کیے پہ میں شرمسار ہوں

حقیقت میں ایک ذاتِ نامعلوم مگر
اتنا ہے جانا کہ میں آدم کی اولاد ہوں

میرا یہ رتبہ خدا کی طرف سر جھکاتی ہوں
یہ غرور کہ خدا کی محبوب تخلیق ہوں

میں تسلیم کرتی ہوں اکثر بھٹک جاتی ہو ں
لیکن حق پہ لانے میں خدا کی مشکور ہوں

تیرے اسرار جاننے میں سرگرم رہتی ہوں
کائنات کے ہر ذرے میں تجھے ہی پاتی ہوں

میرا انجام کیا ہوگا نمل اس سے غافل تو نہیں
خدا تو غفور الرحیم ہے یہ بھی تو جانتی ہوں

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے