Home / اردو ادب / اقوال سلطان باھوؒ

اقوال سلطان باھوؒ

انتخاب ؤ ترتیب
بابرالیاس
ایڈمن قلمدان
📕📕📕📕📕📕

★★★ اقوال سلطان باھوؒ ★★★

سلطان باھوؒ
جو شخص اللہ تعالیٰ سے غافل ہو جائے وہ ہر بلا ہر آفت کا شکار ہو جاتا ہے۔

سلطان باھوؒ
دیدار کرنے والی آنکھ دل کی آنکھ ہی ہوتی ہے۔

سلطان باھوؒ
جس دل پر رحمتِ خداوندی کی نظر ہے وہ نفس و شیطان جدا ہے۔

سلطان باھوؒ
علم وہ ہے جو وحدتِ الٰہی کی معرفت بخشے۔

سلطان باھوؒ
شیطان وہ ہے جو تمہیں مفلسی کا خوف دلا کر برائی پر اکساتا ہے۔

سلطان باھوؒ
طالب الله کے لئے صدق ضروری ہے۔

سلطان باھوؒ
پس انانیت ہی آدمی کو دونوں جہاں میں خراب کرتی ہے۔

سلطان باھوؒ
تو روح کو کیا سمجھتا ہے؟
روح امرِ الٰہی ہے جس کی حقیقت الله تعالیٰ کے علاوہ اور کوئی نہیں جانتا۔

سلطان باھوؒ
جس کے وجود میں طلبِ مولا نہیں وہ غافل گمراہ ہے۔

سلطان باھوؒ
پس اسباب کو چھوڑ اور مسبّب پر بھروسہ کر۔

سلطان باھوؒ
غصّے اور شہوت کو اپنے پاؤں تلے روند ڈال تاکہ تو زندگی سے صحیح لطف اٹھا سکے۔

سلطان باھوؒ
اہلِ محبت وہ جو ہر دم الله اور رسول ﷺ کو حاضر ناظر جانتا ہے۔

سلطان باھوؒ
زندگی بندگی کے لئے ہے بندگی کے بغیر زندگی شرمندگی ہے۔

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے