Home / اسلام / قرآن کی روشنی

قرآن کی روشنی

السلام علیکم ورحمتہ اللہ
اتوار ,04, اکتوبر ،2020ء
16,صفرالمظفر ،1442ھ
19،اسوج,2077,ب
بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
وَ زَکَرِیَّا وَ یَحۡیٰی وَ عِیۡسٰی وَ اِلۡیَاسَ ؕ کُلٌّ مِّنَ الصّٰلِحِیۡنَ ﴿ۙ۸۵﴾
وَ اِسۡمٰعِیۡلَ وَ الۡیَسَعَ وَ یُوۡنُسَ وَ لُوۡطًا ؕ وَ کُلًّا فَضَّلۡنَا عَلَی الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿ۙ۸۶﴾
85.اور ذکریا ، یحییٰ ، عیسیٰ اور الیاس کو ( بھی ہدایت عطا فرمائی ) ۔ یہ سب نیک لوگوں میں سے تھے ۔
86.نیز اسماعیل ، الیسع ، یونس اور لوط کو بھی ۔ اور ان سب کو ہم نے دنیا جہان کے لوگوں پر فضیلت بخشی تھی ۔
(سورۃ الانعام آیت نمبر 85,86)
صبح بخیر
(شفیق عمران لودھی لارنس کالج مری)

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے