Home / اسلام / قرآن کی روشنی

قرآن کی روشنی

السلام علیکم ورحمتہ اللہ
ہفتہ , 26, ستمبر ،2020ء
08,صفرالمظفر ،1442ھ
11،اسوج,2077,ب
بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
وَ اَنۡ اَقِیۡمُوا الصَّلٰوۃَ وَ اتَّقُوۡہُ ؕ وَ ہُوَ الَّذِیۡۤ اِلَیۡہِ تُحۡشَرُوۡنَ ﴿۷۲﴾
وَ ہُوَ الَّذِیۡ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضَ بِالۡحَقِّ ؕ وَ یَوۡمَ یَقُوۡلُ کُنۡ فَیَکُوۡنُ ۬ ؕ قَوۡلُہُ الۡحَقُّ ؕ وَ لَہُ الۡمُلۡکُ یَوۡمَ یُنۡفَخُ فِی الصُّوۡرِ ؕ عٰلِمُ الۡغَیۡبِ وَ الشَّہَادَۃِ ؕ وَ ہُوَ الۡحَکِیۡمُ الۡخَبِیۡرُ ﴿۷۳﴾ ؓ
72.اور یہ ( حکم دیا گیا ہے ) کہ : نماز قائم کرو ، اور اس ( کی نافرمانی ) سے ڈرتے رہو ۔ اور وہی ہے جس کی طرف تم سب کو اکٹھا کر کے لے جایا جائے گا ۔
73.اور وہی ذات ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو برحق پیدا کیا ہے ، ( ٢٦ ) اور جس دن وہ ( روز قیامت سے ) کہے گا کہ : تو ہوجا تو وہ ہوجائے گا ۔ اس کا قول برحق ہے ۔ اور جس دن صور پھونکا جائے گا ، اس دن بادشاہی اسی کی ہوگی ۔ وہ غائب و حاضر ہر چیز کو جاننے والا ہے ، اور وہی بڑی حکمت والا ، پوری طرح باخبر ہے ۔
(سورۃ الانعام آیت نمبر 72,73)
صبح بخیر
(شفیق عمران لودھی لارنس کالج مری)

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے