Home / اسلام / روشنی

روشنی

السلام علیکم ورحمتہ اللہ
جمعہ , 04, ستمبر ،2020ء
15,محرم الحرام ،1442ھ
20،بھادوں,2077,ب
بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
وَ لَقَدۡ اَرۡسَلۡنَاۤ اِلٰۤی اُمَمٍ مِّنۡ قَبۡلِکَ فَاَخَذۡنٰہُمۡ بِالۡبَاۡسَآءِ وَ الضَّرَّآءِ لَعَلَّہُمۡ یَتَضَرَّعُوۡنَ ﴿۴۲﴾
فَلَوۡلَاۤ اِذۡ جَآءَہُمۡ بَاۡسُنَا تَضَرَّعُوۡا وَ لٰکِنۡ قَسَتۡ قُلُوۡبُہُمۡ وَ زَیَّنَ لَہُمُ الشَّیۡطٰنُ مَا کَانُوۡا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿۴۳﴾
42.اور ( اے پیغمبر ! ) تم سے پہلے ہم نے بہت سی قوموں کے پاس پیغمبر بھیجے ، پھر ہم نے ( ان کی نافرمانی کی بنا پر ) انہیں سختیوں اور تکلیفوں میں گرفتار کیا ، تاکہ وہ عجز و نیاز کا شیواہ اپنائیں ۔
43.پھر ایسا کیوں نہ ہوا کہ جب ان کے پاس ہماری طرف سے سختی آئی تھی ، اس وقت وہ عاجزی کا رویہ اختیار کرتے؟ بلکہ ان کے دل تو اور سخت ہوگئے ، اور جو کچھ وہ کر رہے تھے ، شیطان نے انہیں یہ سجھایا کہ وہی بڑے شاندار کام ہیں ۔
(سورۃ الانعام آیت نمبر 42,43)
صبح بخیر جمعہ مبارک
(شفیق عمران لودھی لارنس کالج مری)

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے