Home / اسلام / قلمدان روشنی

قلمدان روشنی

السلام علیکم ورحمتہ اللہ
انتخاب
صبح بخیر
(شفیق عمران لودھی لارنس کالج مری)
اتوار , 13, ستمبر ،2020ء
24,محرم الحرام ،1442ھ
28،بھادوں,2077,ب
بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
وَ کَذٰلِکَ نُفَصِّلُ الۡاٰیٰتِ وَ لِتَسۡتَبِیۡنَ سَبِیۡلُ الۡمُجۡرِمِیۡنَ ﴿۵۵﴾
قُلۡ اِنِّیۡ نُہِیۡتُ اَنۡ اَعۡبُدَ الَّذِیۡنَ تَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ ؕ قُلۡ لَّاۤ اَتَّبِعُ اَہۡوَآءَکُمۡ ۙ قَدۡ ضَلَلۡتُ اِذًا وَّ مَاۤ اَنَا مِنَ الۡمُہۡتَدِیۡنَ ﴿۵۶﴾
55.اور ہم اسی طرح نشانیاں تفصیل کے ساتھ بیان کرتے ہیں ، ( تاکہ سیدھا راستہ بھی واضح ہوجائے ) اور تاکہ مجرموں کا راستہ بھی کھل کر سامنے آجائے.
56. ( اے پیغمبر ! ان سے ) کہو کہ : تم اللہ کے سوا جن ( جھوٹے خداؤں ) کو پکارتے ہو مجھے ان کی عبادت کرنے سے منع کیا گیا ہے ۔ کہو کہ : میں تمہاری خواہشات کے پیچھے نہیں چل سکتا ۔ اگر میں ایسا کروں تو گمراہ ہوں گا ، اور میرا شمار ہدایت یافتہ لوگوں میں نہیں ہوگا ۔
(سورۃ الانعام آیت نمبر 55,56)

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے