Home / اسلام / قلمدان روشنی

قلمدان روشنی

السلام علیکم ورحمتہ اللہ
انتخاب
صبح بخیر
(شفیق عمران لودھی لارنس کالج مری)
سوموار , 24, اگست ،2020ء
04,محرم الحرام ،1442ھ
09،بھادوں,2077,ب
بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
وَ ہُمۡ یَنۡہَوۡنَ عَنۡہُ وَ یَنۡئَوۡنَ عَنۡہُ ۚ وَ اِنۡ یُّہۡلِکُوۡنَ اِلَّاۤ اَنۡفُسَہُمۡ وَ مَا یَشۡعُرُوۡنَ ﴿۲۶﴾
وَ لَوۡ تَرٰۤی اِذۡ وُقِفُوۡا عَلَی النَّارِ فَقَالُوۡا یٰلَیۡتَنَا نُرَدُّ وَ لَا نُکَذِّبَ بِاٰیٰتِ رَبِّنَا وَ نَکُوۡنَ مِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۲۷﴾
26.اور یہ دوسروں کو بھی اس ( قرآن ) سے روکتے ہیں ، اور خود بھی اس سے دور رہتے ہیں ۔ اور ( اس طرح ) وہ اپنی جانوں کے سوا کسی اور کو ہلاکت میں نہیں ڈال رہے ، لیکن ان کو احساس نہیں ہے ۔
27.اور ( بڑا ہولناک نظارہ ہوگا ) اگر تم وہ وقت دیکھو جب ان کو دوزخ پر کھڑا کیا جائے گا ، اور یہ کہیں گے : اے کاش ! ہمیں واپس ( دنیا میں ) بھیج دیا جائے ، تاکہ اس بار ہم اپنے پروردگار کی نشانیوں کو نہ جھٹلائیں ، اور ہمارا شمار مومنوں میں ہوجائے !
(سورۃ الانعام آیت نمبر 26,27)

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے