Home / پاکستان / جشن آزادی مبارک مختلف انداز میں*

جشن آزادی مبارک مختلف انداز میں*

*ترتیب
بابرالیاس
ایڈمن
Qalamadan.net
📕📕📕📕📕📕📕📕
*ہسپتال میں مریض کی تیمارداری پر جا کر چائے پانی نہ پوچھنے پر ناراض ہو کر واپس آنے والوں کو جشنِ آزادی مبارک*
*مسجد میں واٹر کولر لگوا کر اوپر اپنا نام لکھوانے والے ڈونرز کو جشنِ آزادی مبارک*
*آگے آگے صاف اور تازہ پھل*
*پیچھے باسی اور خراب پھل لگا کر*
*ایک ہی ریٹ پر فروخت کرنے والے پھل فروشوں کو جشنِ آزادی مبارک*

*تازہ حلیم میں مردہ مرغی کا گوشت ڈالنے والوں کو جشنِ آزادی مبارک*

*جان بچانے والی دوائیوں میں بھی دو نمبری کرنے والی کمپنیوں کو جشنِ آزادی مبارک*
*دو نمبر بوتلیں بیچ کر رحمت کی بارش مانگنے والی اعوام کو جشنِ آزادی مبارک*
*والدین کو زندگی میں ایک کلو سیب کےلیے ترسانا اور مرنے کے بعد ٹائی من فروٹ بانٹنے والوں کو جشنِ آزادی مبارک*
*صرف ایک ٹانکا لگا کر پوری وائنڈنگ کے پیسے لینے والے الیکٹریشن حضرات کو دلی جشنِ آزادی مبارک*

*تھوڑا تھوڑا مِلک شیک زیادہ برف ڈالنے والے جوس کارنر مالکان کو جشنِ آزادی مبارک*
*دیسی دوائیوں میں ڈیکسا متھا زون استعمال کرنے والے حکیموں کو جشنِ آزادی مبارک*

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے