Home / پاکستان / اسلامی جمہوریہ پاکستان

اسلامی جمہوریہ پاکستان

تحریر:
حافظ امیرحمزہ سانگلوی

آج ہم اپنے پیارے ملک پاکستان میں سکھ کا سانس لے رہے ہیں اور آزاد ہو کر زندگی بسر کر رہے ہیں۔ ہمیں یہ وطن عزیز” اسلامی جمہوریہ پاکستان ” یوں خوشی خوشی اور باتوں باتوں میں ہی نہیں مل گیا ، بلکہ اس کو حاصل کرنے کے لیے ایک لمبی داستان ہے۔ اسے حاصل کرنے کے لیے ہمارے بزرگوں نے اپنی جائیدادیں ، اپنا تن من دھن۔۔۔۔۔ سب کچھ قربان کر دیا ،پھر کہیں جا کے دنیا کے نقشے پر “اسلامی جمہوریہ پاکستان” معرض وجود میں آیا۔
مختصر یوں کہ اب ہمیں 14 اگست جشن آزادی کے دن یہ عہد کرنا ہے کہ ہمارے بڑوں نے جس مقصد کے لیے کوششیں کر کے ہمیں ایک الگ ملک”پاکستان” عظیم نعمت خداوندی سے سرفراز کیا، اس کی قدر کریں، اس سے محبت کریں اور اللہ رب العزت سے خلوص دل کے ساتھ اس وطن عزیز کی سربلندی ، حفاظت اور اسے دین اسلام کا حقیقی معنوں میں گہوارہ بننے کی دعائیں کریں اور مزید جنہوں نے اس وطن عزیز کو بنانے کی کوششیں کیں اللہ تعالیٰ ان کے لیے عظیم صدقہ جاریہ بنائے آمین ثم آمین یارب العالمین۔

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے